اسلام علیکمُ ورحمتہ اللہ و برکاتہ —
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ ایک شخص نے ترکہ میں ایک کروڑ تین لاکھ روپے چھوڑا ہے —
ورثاء میں اس کے تین بھائی ، دو بہنیں اور ایک ماں زندہ ہے – ان سب میں یہ رقم کس طرح سے تقسیم ہوگی؟
جزاک اللہ
الجواب حامدا ومصلیا
صورت مسٸولہ میں میت کے حقوق متقدمہ کی ادایگی کےبعد بقیہ میراث میں سے
ماں کو67 . 1716666
ہر بھائی کو 33. 2145833
اور ہر بہن کو67. 1072916 روپے ملیں گے ۔۔فقط واللہ اعلم
کتبہ: مفتی فاروق عبداللہ، الجواب صحیح: مفتی شاکراللہ
14460014