• پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں
Menu
  • پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں

مسجد کے پیسوں کو کاروبار میں لگانا

تاریخ: April 3, 2025 | مفتی: alichitrali | کیٹیگری: عبادات, مسجد کے آداب و احکام, نماز

متعلقہ فتاویٰ

  • میراث کی تقسیم
  • معتزلہ کون؟
  • یمین غموس کا حکم

مسجد کے پیسوں کو کاروبار میں لگانا

سوال:

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان عظام ایک شخص کے پاس مسجد کے پیسے ہیں جو ایک سال کیلے اس شخص کو دیے گیے ہیں اگر یہ شخص ان پیسوں سے کاروبار کرکے منافع میں سے پچاس فیصد مسجد کو دے اور پچاس فیصد خود رکھے۔ زرا رہنمائی کریں

جواب:

الجواب وبااللہ التوفیق
واضح رہے امانت پیسوں پر کمایا ہوا نفع اسی کو ملے گا جسکی وہ رقم ہے چنانچہ اصل رقم کے ساتھ پورا نفع بھی واپس کرنا ہوگا ۔
صورت مسٸولہ میں مسجد کے پیسے امانت ہوتے ہیں ان پیسوں پر کمایا ہوا منافع بھی مسجد کے اصل رقم کےساتھ ملاکر مسجد کوواپس کرنا ہوگا کیونکہ امانت کو کاروبار میں لگانا جاٸز نہیں ہے ۔

🔹 حوالہ:

الفتاوى الهندية ۳۳۸/۴ الوديعة لاتودع ولاتعار ولاتؤاجر و لاترهن، وإن فعل شيئًا منها ضمن، كذا في البحر الرائق. فتاوی دارالعلوم دیوبند۱۳/۴۴۹ سوال :اہل محلہ یا متولی مسجد کو مسجد کے مال موقوفہ سے مسجد کی ترقی کےلیے تجارت کرنا جاٸز ہے یا نہیں ؟ الجواب :جاٸز نہیں ہے

✅ المجیب:

✅ تصدیق کنندگان:

کتبہ فاروق عبداللہ غفرلہ ۵نومبر ۲۰۲۴ء الجواب صحیح مفتی شاکراللہ مدظلہ

📌 فتویٰ نمبر:

14460031

مسجد کے پیسوں کو کاروبار میں لگانا

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • April 2026
  • August 2025
  • April 2025
  • March 2025
  • حقوق و معاشرت (9)
    • اخلاق / آداب (2)
      • بالوں کے احکام و آداب (1)
      • ظلم / مظالم/دھوکہ، فراڈ (1)
    • نکاح / طلاق (7)
      • تین طلاقیں (1)
      • رضاعت (1)
      • فسخ و تفریق (1)
      • محرمات (2)
      • مہر / جہیز / بارات (1)
      • نان و نفقہ (2)
  • عبادات (11)
    • حج / عمرہ (1)
    • ذبیحہ / قربانی (1)
      • عقیقہ اور اس کے احکام (1)
    • زکوٰۃ / صدقات (3)
      • ادائے زکوٰۃ (1)
      • سونے ، چاندی اور نقد کی زکوٰۃ (1)
      • عشر و خراج (1)
      • مصارف زکوٰۃ (1)
    • نماز (6)
      • جماعت / امامت (2)
      • جمعہ و عیدین (1)
      • مسجد کے آداب و احکام (3)
  • عقائد (3)
    • اسلامی عقائد (1)
      • قبر و آخرت (1)
    • بدعات / رسوم (1)
      • بدعات (1)
    • مذاہب / مسالک (1)
      • معتزلہ (1)
  • معاملات (9)
    • بیع / تجارت (3)
      • بیع صحیح ، فاسد اور باطل (1)
      • نقد اور ادھار خرید و فروخت کے احکام (2)
    • حدود / قصاص (1)
      • قصاص و دیت (1)
    • سود / بینکاری / انشورنس / شیئرز (2)
      • سودی قرضہ کی لین دین (1)
      • قرض کے احکام (1)
      • متفرقات سود (1)
    • وراثت / وصیت (4)
      • میت کی وصیت اور اقرارات (1)
      • ورثاء اور ان کے حصص (2)
  • ممنوعات و مباحات (1)
    • قسم / منت (1)
      • قسم و کفارات (1)