قسم الافتاء و التخصص فی الفقہ الاسلامی
واضح رہےمذکورہ صورت بیع صرف کہلاتی ہے بیع صرف میں بدلین کی جنس اور قسم ایک ہونے کی صورت میں کمی بیشی جاٸز نہیں ہے اور مجلس عقد میں قبضہ بھی ضروری ہے ادھار جاٸز نہیں ہے اگر بدلین دونوں مختلف جنس اور قسم کے ہیں تو کمی بیشی جاٸز اور مجلس میں نقد لین دین (قبضہ )ضروری ہے لہذا صورت مسٸولہ میں پانچ ہزار درھم کو چار لاکھ بیس ہزار پاکستانی روپوں کے بدلے ادھار پر بیچنا جاٸز نہیں ہے ہاتھ در ہاتھ بیچنا جاٸز ہے