• پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں
Menu
  • پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں

قرض خواہ نہ ملتا ہوں تو کیا کریں

تاریخ: March 15, 2025 | مفتی: alichitrali | کیٹیگری: قرض کے احکام, معاملات

متعلقہ فتاویٰ

  • ایک مسجد کی صفیں دوسری مسجد میں دینا
  • یمین غموس کا حکم
  • بھینس کا دودھ گائے کے دودھ کے بدلہ دینا

قرض خواہ نہ ملتا ہوں تو کیا کریں

سوال:

میں ایک کمپنی میں سیلری پہ کام کرتا ہوں چار سالون سے میرے ساتھ دو ہندو لیبر کام کرتے تھے ہم سیلری کے علاوہ ٹھیکہ لے کے بھی کام کرتے تھے غالباً دو سال پہلے ٹھیکہ والا پندرہ سو ریال باقی تھے کمپنی کے پاس اس پندرہ سو ریال میں پانچ سو ریال وہ لیبر لوگوں کے باقی تھے کمپنی نے مجھے وہ پندرہ سو ریال میں نو سو ریال دیا باقی انہون نے کہا لینا ہے یہ ہم دے رہے ہیں باقی ہم نہیں دے سکتے ہیں اب وہ میرے پاس جو دو ہندو بندے کام کرتے تھے وہ دونوں نیپال میں ہین انکا کوئی رابطہ نہی ہے میرے پاس اگر وہ مسلم ہوتے مین انکا پانچ سو ریال کسی مدرسے یا مسجد میں دیتا کسی یتیم کو دیتا تاکہ قیامت کے دن انکے کام آتے جنکو پیسہ دینا ہے وہ ہندو ہین انکے یہ رقم کا کیا کروں رہنمائی فرمائیں انور حسین چترال اٹانی

جواب:

صورت مسٸولہ میں دونوں ہندٶں کے پیسے ان تک پہنچانے کی حتی الامکان  کوشش کی جاۓ ان کے ملک کے لوگوں سے معلومات حاصل کیجاۓ یا ان کو جاننے والا کوٸی مل جاۓ ان کے حوالے کی جاۓ تمام کو ششوں کے باوجود دونوں تک رساٸی ممکن نہ ہو  توان پیسوں کو اپنے پاس محفوظ رکھاجاۓ یا  سعودی حکومت کے پاس بیت المال میں جمع کی جاۓ اگر بیت المال کا نظام نہیں ہے تو رفاہ عامہ کےکام میں خرچ کی جاۓ  ۔

🔹 حوالہ:

كل ‌لقطة يعلم أنها كانت لذمي لا ينبغي أن يتصدق بها ولكن تصرف إلى بيت المال لنوائب المسلمين، كذا في السراجية"۔ ( هندية۲/۲۸۹)

✅ المجیب:

✅ تصدیق کنندگان:

کتبہ: فاروق عبداللہ ، الجواب صحیح : مفتی شاکرا للہ

📌 فتویٰ نمبر:

14460012

قرض خواہ نہ ملتا ہوں تو کیا کریں

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • April 2026
  • August 2025
  • April 2025
  • March 2025
  • حقوق و معاشرت (9)
    • اخلاق / آداب (2)
      • بالوں کے احکام و آداب (1)
      • ظلم / مظالم/دھوکہ، فراڈ (1)
    • نکاح / طلاق (7)
      • تین طلاقیں (1)
      • رضاعت (1)
      • فسخ و تفریق (1)
      • محرمات (2)
      • مہر / جہیز / بارات (1)
      • نان و نفقہ (2)
  • عبادات (11)
    • حج / عمرہ (1)
    • ذبیحہ / قربانی (1)
      • عقیقہ اور اس کے احکام (1)
    • زکوٰۃ / صدقات (3)
      • ادائے زکوٰۃ (1)
      • سونے ، چاندی اور نقد کی زکوٰۃ (1)
      • عشر و خراج (1)
      • مصارف زکوٰۃ (1)
    • نماز (6)
      • جماعت / امامت (2)
      • جمعہ و عیدین (1)
      • مسجد کے آداب و احکام (3)
  • عقائد (3)
    • اسلامی عقائد (1)
      • قبر و آخرت (1)
    • بدعات / رسوم (1)
      • بدعات (1)
    • مذاہب / مسالک (1)
      • معتزلہ (1)
  • معاملات (9)
    • بیع / تجارت (3)
      • بیع صحیح ، فاسد اور باطل (1)
      • نقد اور ادھار خرید و فروخت کے احکام (2)
    • حدود / قصاص (1)
      • قصاص و دیت (1)
    • سود / بینکاری / انشورنس / شیئرز (2)
      • سودی قرضہ کی لین دین (1)
      • قرض کے احکام (1)
      • متفرقات سود (1)
    • وراثت / وصیت (4)
      • میت کی وصیت اور اقرارات (1)
      • ورثاء اور ان کے حصص (2)
  • ممنوعات و مباحات (1)
    • قسم / منت (1)
      • قسم و کفارات (1)