• پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں
Menu
  • پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں

وراثت کی تقسیم

تاریخ: March 15, 2025 | مفتی: alichitrali | کیٹیگری: وراثت / وصیت, ورثاء اور ان کے حصص

متعلقہ فتاویٰ

  • تین سال سے لاپتہ خاوند کا حکم
  • ذہنی طور پر غیر متوازن شخص کا طلاق
  • قبرستان میں مسجد تعمیر کرنا

وراثت کی تقسیم

سوال:

شہزاد کا انتقال ہوچکاہے ورثاء میں ایک ماں ،چار علاتی (باپ شریک)بھاٸی ایک علاتی بہن تین حقیقی بہنیں اور دو اخیافی بھاٸی ایک اخیافی بہن  ہیں اہل سنت والجماعت کے مذہب کے مطابق میراث کی تقسیم کیسے ہوگی ؟

نوٹ میراث میں چھ چکورم زمین ہے ۔

المستفتٸ غلام مصطفی ایڈوکیٹ اپرچترال

جواب:

میت کے حقوق متقدمہ کی اداٸیگی کے بعد بقایا میراث کو 21 حصوں میں تقسیم کرکے  ماں کو 21میں سے3، حقیقی  بہنوں کو ث 21میں سے 12  ہر بہن کو چار  اور اخیافی بہن بھاٸیوں کو  21 میں سے 6 اور ہر ایک کو دو دو یعنی اخیافی بہن بھاٸیوں کو برابر برابر ملے گا ۔

علاتی بہن بھاٸیوں کو کچھ نہیں ملے گا علاتی (باپ شریک ) بھائی چوں کہ عصبہ ہے اس لیے ذوی الفروض کو ان کا حصہ دینے کے بعد   کچھ بچا نہیں اس لیے ان کو کچھ نہیں ملے گا۔

تو چھ چکورم زمین کو 21 حصوں میں تقسیم کرکے   ماں کو 3  حقیقی بہنوں کو 21میں سے12 پھر ہر بہن کو 12میں سے4  اوراخیافی بہن بھاٸیوں کو 21میں سے 6 اور ہر ایک کو 6 میں سے 2،2 حصے ملینگے ۔

🔹 حوالہ:

السراجی ۸۔۔۔۱۳ وامالاولادالام فاحوال ثلث السدس للواحد والثلث للاثنین فصاعدا ذکورھم واناثھم فی القسمة والاستحقاق سواء۔۔۔واماللاخوات لاب وام فاحوال خمس النصف للواحدة والثلثان للاثنتین فصاعدة۔۔۔۔واماللام فاحوال ثلث السدس مع الولد ۔۔۔اومع الاثنین من الاخوة ۔۔الخ السراجی ۲۲/۲۱ والأخوات لأب کالأخوات لأب وأم ، ولھن أحوال سبع: النصف للواحدۃ ، والثلثان للاثنین فصاعدۃً عند عدم الأخوات لأب وأم ، ولھن السدس مع الأخت لأب وأم ؛ تکملۃ للثلثین،ولا یرثن مع الأختین لأب و أم۔

✅ المجیب:

✅ تصدیق کنندگان:

کتبہ : فاروق عبد اللہ، الجواب صحیح: مفتی شاکر اللہ

📌 فتویٰ نمبر:

14460013

وراثت کی تقسیم

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • April 2026
  • August 2025
  • April 2025
  • March 2025
  • حقوق و معاشرت (9)
    • اخلاق / آداب (2)
      • بالوں کے احکام و آداب (1)
      • ظلم / مظالم/دھوکہ، فراڈ (1)
    • نکاح / طلاق (7)
      • تین طلاقیں (1)
      • رضاعت (1)
      • فسخ و تفریق (1)
      • محرمات (2)
      • مہر / جہیز / بارات (1)
      • نان و نفقہ (2)
  • عبادات (11)
    • حج / عمرہ (1)
    • ذبیحہ / قربانی (1)
      • عقیقہ اور اس کے احکام (1)
    • زکوٰۃ / صدقات (3)
      • ادائے زکوٰۃ (1)
      • سونے ، چاندی اور نقد کی زکوٰۃ (1)
      • عشر و خراج (1)
      • مصارف زکوٰۃ (1)
    • نماز (6)
      • جماعت / امامت (2)
      • جمعہ و عیدین (1)
      • مسجد کے آداب و احکام (3)
  • عقائد (3)
    • اسلامی عقائد (1)
      • قبر و آخرت (1)
    • بدعات / رسوم (1)
      • بدعات (1)
    • مذاہب / مسالک (1)
      • معتزلہ (1)
  • معاملات (9)
    • بیع / تجارت (3)
      • بیع صحیح ، فاسد اور باطل (1)
      • نقد اور ادھار خرید و فروخت کے احکام (2)
    • حدود / قصاص (1)
      • قصاص و دیت (1)
    • سود / بینکاری / انشورنس / شیئرز (2)
      • سودی قرضہ کی لین دین (1)
      • قرض کے احکام (1)
      • متفرقات سود (1)
    • وراثت / وصیت (4)
      • میت کی وصیت اور اقرارات (1)
      • ورثاء اور ان کے حصص (2)
  • ممنوعات و مباحات (1)
    • قسم / منت (1)
      • قسم و کفارات (1)