• پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں
Menu
  • پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں

داڑاھی آدھا جلا ہوا ہو تو اس کو مونڈھوانا

تاریخ: March 14, 2025 | مفتی: alichitrali | کیٹیگری: بالوں کے احکام و آداب

متعلقہ فتاویٰ

  • بھائی کی دیت کس کو ملے گی
  • میٹر خراب ہو
  • نفقہ سے زیادہ کا مطالبہ کرنا

داڑاھی آدھا جلا ہوا ہو تو اس کو مونڈھوانا

سوال:

مفتی صاحب!

ایک ساتھی کا آدھا چہرہ جلا ہوا ہے۔۔۔جسکی وجہ سے جلے ہوۓ حصے پر داڑھی نہیں آتی ۔۔اور آدھے چہرے پر داڑھی ہے اور لوگ آدھی داڑھی کو حقارت کی نظر سے دیکھ رہے ہے۔۔۔۔

چہرے کے جس حصے پر داڑھی ہے وہ داڑھی کاٹنا کیسا ہے۔۔۔؟

جواب:

داڑھی رکھنا واجب اور انسانی فطرت سلیمہ کا تقاضا ہے داڑھی کاٹنا یا منڈوانا حرام  اور گناہ کبیرہ ہے ۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے    کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: مونچھیں کاٹو اور داڑھیاں بڑھاؤ، مجوسیوں کی مخالفت کرو۔

 

صورت مسٸلہ میں صرف اس وجہ سے داڑھی منڈانا کہ چہرہ ایک طرف جلا ہوا ہے یہ کوٸی عذر نہیں ہے جسطرف داڑھی آرہی ہے اسکو رکھا جاۓ اور دوسری طرف کےلیے کوٸی علاج کیا جاۓ ۔

🔹 حوالہ:

عن أبي هریرة رضي اللّٰه عنه قال: قال رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیه وسلم: جُزُّوا الشوارب، وأرخوا اللحی، خالِفوا المجوس۔ صحیح مسلم،۱/:۲۲۲،رقم:۲٦۰

✅ المجیب:

✅ تصدیق کنندگان:

کتبہ: مفتی فاروق عبداللہ الجواب صحیح: مفتی شاکراللہ چترالی

📌 فتویٰ نمبر:

1446002

داڑاھی آدھا جلا ہوا ہو تو اس کو مونڈھوانا

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • April 2026
  • August 2025
  • April 2025
  • March 2025
  • حقوق و معاشرت (9)
    • اخلاق / آداب (2)
      • بالوں کے احکام و آداب (1)
      • ظلم / مظالم/دھوکہ، فراڈ (1)
    • نکاح / طلاق (7)
      • تین طلاقیں (1)
      • رضاعت (1)
      • فسخ و تفریق (1)
      • محرمات (2)
      • مہر / جہیز / بارات (1)
      • نان و نفقہ (2)
  • عبادات (11)
    • حج / عمرہ (1)
    • ذبیحہ / قربانی (1)
      • عقیقہ اور اس کے احکام (1)
    • زکوٰۃ / صدقات (3)
      • ادائے زکوٰۃ (1)
      • سونے ، چاندی اور نقد کی زکوٰۃ (1)
      • عشر و خراج (1)
      • مصارف زکوٰۃ (1)
    • نماز (6)
      • جماعت / امامت (2)
      • جمعہ و عیدین (1)
      • مسجد کے آداب و احکام (3)
  • عقائد (3)
    • اسلامی عقائد (1)
      • قبر و آخرت (1)
    • بدعات / رسوم (1)
      • بدعات (1)
    • مذاہب / مسالک (1)
      • معتزلہ (1)
  • معاملات (9)
    • بیع / تجارت (3)
      • بیع صحیح ، فاسد اور باطل (1)
      • نقد اور ادھار خرید و فروخت کے احکام (2)
    • حدود / قصاص (1)
      • قصاص و دیت (1)
    • سود / بینکاری / انشورنس / شیئرز (2)
      • سودی قرضہ کی لین دین (1)
      • قرض کے احکام (1)
      • متفرقات سود (1)
    • وراثت / وصیت (4)
      • میت کی وصیت اور اقرارات (1)
      • ورثاء اور ان کے حصص (2)
  • ممنوعات و مباحات (1)
    • قسم / منت (1)
      • قسم و کفارات (1)