• پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں
Menu
  • پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں

بھائی کی دیت کس کو ملے گی

تاریخ: March 14, 2025 | مفتی: alichitrali | کیٹیگری: قصاص و دیت, معاملات

متعلقہ فتاویٰ

  • یمین غموس کا حکم
  • مسجد کے پیسوں کو کاروبار میں لگانا
  • ایک مسجد کی صفیں دوسری مسجد میں دینا

بھائی کی دیت کس کو ملے گی

سوال:

السلام عليكم  ایک آدمی سے قتل ہوا اب دیت پر رضامندی ہوگئی وہ اپنے بھائیوں سے کہتاہے مجھے پر جو دیت ہے اس کا اس کا اداء کرنا میرے ساتھ برابری میں تم پر بھی لازم ہے بھائی عرصہ سے سب الگ الگ ہیں نفع نقصان اپنا اپنا ہے وراثت تقسیم ہے شریعت کی روشنی میں وضاحت درکارہے

جواب:

دیت کے بارے میں تفصیل یہ ہے  قتل خطاء،جاری مجری خطاء،شبہ عمد،قتل بالسبب میں دیت واجب ہوجاۓ تو قاتل کے عاقلہ (وراثت کی ترتیب کے مطابق رشتہ داروں)پر بھی واجب ہوگی،

اور قتل عمد میں دیت صرف قاتل کے مال سے ادا کیجاۓگی

لہذا صورت مسٸولہ میں اگر قتل عمد (جان بوجھ کر بندوق ،تلوار یا کسی دھاری دار آلہ سےقتل)ہوا ہے تو قاتل کے مال سے دیت ادا کی جاۓ گی   عاقلہ کو شامل نہیں جایےگا

🔹 حوالہ:

(وَأَمَّا) بَيَانُ مَنْ تَجِبُ عَلَيْهِ الدِّيَةُ فَالدِّيَةُ تَجِبُ عَلَى الْقَاتِلِ؛ لِأَنَّ سَبَبَ الْوُجُوبِ هُوَ الْقَتْلُ، وَإِنَّهُ وُجِدَ مِنْ الْقَاتِلِ، ثُمَّ (الدِّيَةُ) الْوَاجِبَةُ عَلَى الْقَاتِلِ نَوْعَانِ: نَوْعٌ يَجِبُ عَلَيْهِ فِي مَالِهِ، وَنَوْعٌ يَجِبُ عَلَيْهِ كُلِّهِ، وَتَتَحَمَّلُ عَنْهُ الْعَاقِلَةُ، بَعْضَهُ بِطَرِيقِ التَّعَاوُنِ إذَا كَانَ لَهُ عَاقِلَةٌ، وَكُلُّ دِيَةٍ وَجَبَتْ بِنَفْسِ الْقَتْلِ الْخَطَأِ أَوْ شِبْهِ الْعَمْدِ تَتَحَمَّلُهُ الْعَاقِلَةُ، الخ بدائع الصنائع ۷/۲۵۵ (مَنْ تَجِبُ عَلَيْهِ الدِّيَةُ)

✅ المجیب:

✅ تصدیق کنندگان:

کتبہ فاروق عبدالله غفرلہ الجواب صحیح مفتی شاکراللہ چترالی

📌 فتویٰ نمبر:

1446007

بھائی کی دیت کس کو ملے گی

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • April 2026
  • August 2025
  • April 2025
  • March 2025
  • حقوق و معاشرت (9)
    • اخلاق / آداب (2)
      • بالوں کے احکام و آداب (1)
      • ظلم / مظالم/دھوکہ، فراڈ (1)
    • نکاح / طلاق (7)
      • تین طلاقیں (1)
      • رضاعت (1)
      • فسخ و تفریق (1)
      • محرمات (2)
      • مہر / جہیز / بارات (1)
      • نان و نفقہ (2)
  • عبادات (11)
    • حج / عمرہ (1)
    • ذبیحہ / قربانی (1)
      • عقیقہ اور اس کے احکام (1)
    • زکوٰۃ / صدقات (3)
      • ادائے زکوٰۃ (1)
      • سونے ، چاندی اور نقد کی زکوٰۃ (1)
      • عشر و خراج (1)
      • مصارف زکوٰۃ (1)
    • نماز (6)
      • جماعت / امامت (2)
      • جمعہ و عیدین (1)
      • مسجد کے آداب و احکام (3)
  • عقائد (3)
    • اسلامی عقائد (1)
      • قبر و آخرت (1)
    • بدعات / رسوم (1)
      • بدعات (1)
    • مذاہب / مسالک (1)
      • معتزلہ (1)
  • معاملات (9)
    • بیع / تجارت (3)
      • بیع صحیح ، فاسد اور باطل (1)
      • نقد اور ادھار خرید و فروخت کے احکام (2)
    • حدود / قصاص (1)
      • قصاص و دیت (1)
    • سود / بینکاری / انشورنس / شیئرز (2)
      • سودی قرضہ کی لین دین (1)
      • قرض کے احکام (1)
      • متفرقات سود (1)
    • وراثت / وصیت (4)
      • میت کی وصیت اور اقرارات (1)
      • ورثاء اور ان کے حصص (2)
  • ممنوعات و مباحات (1)
    • قسم / منت (1)
      • قسم و کفارات (1)