• پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں
Menu
  • پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں

معتزلہ کون؟

تاریخ: April 4, 2025 | مفتی: alichitrali | کیٹیگری: عقائد, مذاہب / مسالک, معتزلہ

متعلقہ فتاویٰ

  • داڑاھی آدھا جلا ہوا ہو تو اس کو مونڈھوانا
  • جماعت کھڑی ہو تو سنتوں کا حکم
  • عقیقہ میں بکرا کی قیمت غریبوں میں تقسیم کرنا

معتزلہ کون؟

سوال:

قاری صاحب ایک سوال ہے کہ معتزلہ کون ہیں اور معتزلہ کے بارے میں اہل سنت کا کیا موقف ہے ، اگر تفصیل سے اسکا جواب مل جائے

جواب:

الجواب حامدا و مصلیا
واضح رہے کہ معتزلہ ایک گمراہ فرقہ ہے،اس کا وجود حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کے زمانے میں ہوا۔ ”معتزلہ“ ؛ اعتزال سے اسم فاعل ہے، اعتزال کے معنی ہیں الگ ہونا ۔ اہل سنت والجماعت کے عقائد سے الگ ہو جانے کی بنا پر یہ فرقہ ”معتزلہ“ کہلایا۔ اس کا بانی واصل بن عطاء ہے۔ معتزلہ کے مذہب کی بنیاد عقل پر ہے وہ خود کو اصحاب العدل والتوحید کہتے ہیں اور نقل پر عقل کو ترجیح دیتے ہیں ۔ عقل کے خلاف قطعیات میں تاویلات کرتے ہیں اور ظنیات کا انکار کرتے ہیں
لیکن اہل السنت والجماعت میں سے کسی نے تکفیر کا قول نقل نہیں کیا ہے اس لئے معتزلہ سے نکاح بھی جائز ہے، البتہ معتزلہ میں جو عالم کے قدیم ہونے یا اس کے علاوہ کوئی
ایسا عقیدہ رکھتا ہوں جس سے کفر لازم آتا ہو تو اہل سنت کے نزدیک بھی وہ کافر ہیں۔

🔹 حوالہ:

وكذلك المعتزلة تنسب الكفر إلى غيرها بطريق المآل." شرح العقائد النسفیہ میں ہے کہ "ومعظم خلافیاتہ مع الفرق الإسلامیة خصوصاً المعتزلة لأنہم أول فرقة أسّسوا قواعد الخلاف لما ورد بہ ظاہر السنة وجری علیہ جماعة الصحابة رضوان اللہ علیہم أجمعین في باب العقائد وذلک لأن رئیسہم واصل بن عطاء اعتزل عن مجلس الحسن البصری رحمہ اللہ ویقرر ان من ارتکب الکبیرة لیس بموٴمن ولا کافر ویثبت المنزلة بین المنزلتین فقال الحسن قد اعتزل عنّا فسُمّوا المعتزلة وہم سمّوا أنفسہم أصحاب العدل والتوحید......الخ." ص:19،20، ط: بشری "تجوز مناکحۃ المعتزلۃ لأنا لا نکفر أحدا من أھل القبلۃ وإن وقع إلزاما في المباحث" الدر المختار مع رد المحتار،ج،3۔ص42

✅ المجیب:

الطاف الرحمن اخون عفی عنہ 5 اکتوبر سن 2024ء

✅ تصدیق کنندگان:

مفتی شاکر اللہ عفی عنہ دارالافتاء والارشاد والٹن روڈ لاہور و عالمی دارالافتاء

📌 فتویٰ نمبر:

14460035

معتزلہ کون؟

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • April 2026
  • August 2025
  • April 2025
  • March 2025
  • حقوق و معاشرت (9)
    • اخلاق / آداب (2)
      • بالوں کے احکام و آداب (1)
      • ظلم / مظالم/دھوکہ، فراڈ (1)
    • نکاح / طلاق (7)
      • تین طلاقیں (1)
      • رضاعت (1)
      • فسخ و تفریق (1)
      • محرمات (2)
      • مہر / جہیز / بارات (1)
      • نان و نفقہ (2)
  • عبادات (11)
    • حج / عمرہ (1)
    • ذبیحہ / قربانی (1)
      • عقیقہ اور اس کے احکام (1)
    • زکوٰۃ / صدقات (3)
      • ادائے زکوٰۃ (1)
      • سونے ، چاندی اور نقد کی زکوٰۃ (1)
      • عشر و خراج (1)
      • مصارف زکوٰۃ (1)
    • نماز (6)
      • جماعت / امامت (2)
      • جمعہ و عیدین (1)
      • مسجد کے آداب و احکام (3)
  • عقائد (3)
    • اسلامی عقائد (1)
      • قبر و آخرت (1)
    • بدعات / رسوم (1)
      • بدعات (1)
    • مذاہب / مسالک (1)
      • معتزلہ (1)
  • معاملات (9)
    • بیع / تجارت (3)
      • بیع صحیح ، فاسد اور باطل (1)
      • نقد اور ادھار خرید و فروخت کے احکام (2)
    • حدود / قصاص (1)
      • قصاص و دیت (1)
    • سود / بینکاری / انشورنس / شیئرز (2)
      • سودی قرضہ کی لین دین (1)
      • قرض کے احکام (1)
      • متفرقات سود (1)
    • وراثت / وصیت (4)
      • میت کی وصیت اور اقرارات (1)
      • ورثاء اور ان کے حصص (2)
  • ممنوعات و مباحات (1)
    • قسم / منت (1)
      • قسم و کفارات (1)