• پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں
Menu
  • پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں

میٹر خراب ہو

تاریخ: April 2, 2025 | مفتی: alichitrali | کیٹیگری: اخلاق / آداب, حقوق و معاشرت, ظلم / مظالم/دھوکہ، فراڈ

متعلقہ فتاویٰ

  • دیہات میں جمعہ
  • سوئم اور چہلم کا حکم
  • داڑاھی آدھا جلا ہوا ہو تو اس کو مونڈھوانا

میٹر خراب ہو

سوال:

مفتی صاحب ! سوال یہ ہے،کہ گھر کا میٹر خراب ہو گیا،تو اسکا صحیح کروانا كرايه دار کے ذمہ ہے،یا گھر کے مالک کے ذمہ ہے،رهنمائ فرما دیں۔اور کیا گھر کے مالک کے کرایہ دار سے جبرا اسکا صحیح کر وانا صحیح ہے۔

جواب:

گھر کا میٹر ٹھیک کرانا یا نیا لگوانا مالک مکان کی ذمہ داری ہے کرایہ دار کی نہیں کیونکہ کرایہ پر دی ہوٸی چیز کی ملکیت مالک کی ہوتی ہے ملکیت سے متعلق تمام ذمہ داری مالک کی ہوگی ۔

🔹 حوالہ:

فی الدرالمختار ۷۹/٦ وعمارة الدار المستأجروتطیینھاواصلاح المیزاب وماکان من البناءعلی رب الدار وکذا کل مایخل بالسکنی۔۔۔۔۔واصلاح بٸرالماءوالبالوعة والمخرج علی صاحب الدار۔۔

✅ المجیب:

✅ تصدیق کنندگان:

کتبہ فاروق عبدالله غفرلہ ، الجواب صحیح مفتی شاکراللہ صاحب عالمی دارالافتاء انلاٸن

📌 فتویٰ نمبر:

14460028

میٹر خراب ہو

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • April 2026
  • August 2025
  • April 2025
  • March 2025
  • حقوق و معاشرت (9)
    • اخلاق / آداب (2)
      • بالوں کے احکام و آداب (1)
      • ظلم / مظالم/دھوکہ، فراڈ (1)
    • نکاح / طلاق (7)
      • تین طلاقیں (1)
      • رضاعت (1)
      • فسخ و تفریق (1)
      • محرمات (2)
      • مہر / جہیز / بارات (1)
      • نان و نفقہ (2)
  • عبادات (11)
    • حج / عمرہ (1)
    • ذبیحہ / قربانی (1)
      • عقیقہ اور اس کے احکام (1)
    • زکوٰۃ / صدقات (3)
      • ادائے زکوٰۃ (1)
      • سونے ، چاندی اور نقد کی زکوٰۃ (1)
      • عشر و خراج (1)
      • مصارف زکوٰۃ (1)
    • نماز (6)
      • جماعت / امامت (2)
      • جمعہ و عیدین (1)
      • مسجد کے آداب و احکام (3)
  • عقائد (3)
    • اسلامی عقائد (1)
      • قبر و آخرت (1)
    • بدعات / رسوم (1)
      • بدعات (1)
    • مذاہب / مسالک (1)
      • معتزلہ (1)
  • معاملات (9)
    • بیع / تجارت (3)
      • بیع صحیح ، فاسد اور باطل (1)
      • نقد اور ادھار خرید و فروخت کے احکام (2)
    • حدود / قصاص (1)
      • قصاص و دیت (1)
    • سود / بینکاری / انشورنس / شیئرز (2)
      • سودی قرضہ کی لین دین (1)
      • قرض کے احکام (1)
      • متفرقات سود (1)
    • وراثت / وصیت (4)
      • میت کی وصیت اور اقرارات (1)
      • ورثاء اور ان کے حصص (2)
  • ممنوعات و مباحات (1)
    • قسم / منت (1)
      • قسم و کفارات (1)