• پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں
Menu
  • پہلا صفحہ
  • فتاوی
  • قرانی وظائف و دعائیں
  • ہمارے بارے میں

وقف کرنے کے بعد فروخت کرنا

تاریخ: April 4, 2025 | مفتی: alichitrali | کیٹیگری: بیع / تجارت, بیع صحیح ، فاسد اور باطل, معاملات

متعلقہ فتاویٰ

  • قبرستان میں مسجد تعمیر کرنا
  • قرض خواہ نہ ملتا ہوں تو کیا کریں
  • میراث کی تقسیم

وقف کرنے کے بعد فروخت کرنا

سوال:

سوال یہ ہے میرا مامو نے دو سال پہلے اپنا ذاتی زمین قبرستان کے لئے وقف کیا تھا اب وہ اس زمین کو فروخت کرنا چاہتا ہے تو اس کے لئے شرعا یہ جائز ہے۔جواب ارجنٹ ضرورت ہے۔
۔
فقط واللہ اعلم بالصواب

جواب:

الجواب حامدا ومصلیا
واضح رہے کہ جب کوئی زمین قبرستان کے لئے وقف کی جائے تو وقف تام ہونے کے بعد موقوفہ جائیداد میں واقف یا کسی اور آدمی کو مصرف وقف کے علاوہ کسی تصرف کا حق حاصل نہیں
لہذا صورت مسؤلہ میں اگر مذکورہ پلاٹ آپ کے مامو نے باقاعدہ طور پر قبرستان کے لئے وقف کیا ہے اب وہ وقف تام ہوچکا ہے تو از روئے شریعت اس کی خرید و فروخت جائز نہیں

🔹 حوالہ:

"واذا صح الوقف،لم یجز بیعہ،ولا تملیکہ۔ الھدایۃ،کتاب الوقف،ج2 ،ص619 رد المحتار میں ہے کہ"فاذا تم و لزم لا یملک ولا یملک،ولا یعار،ولا یرھن، قال ابن عابدین:قولہ(لا یملک)ای لا یکون مملوکا کا لصاحبہ،(ولا یملک)ای یقبل التملیک لغیرہ بالبیع و نحوہ۔رد المحتار علی الدر المختار،کتاب الوقف،مطلب فرق ابو یوسف بین قولہ"موقوفۃ"ج6،ص،539

✅ المجیب:

الطاف الرحمن اخون عفی عنہ 14 نومبر سن 2024ء

✅ تصدیق کنندگان:

مفتی شاکراللہ

📌 فتویٰ نمبر:

14460034

وقف کرنے کے بعد فروخت کرنا

Recent Comments

No comments to show.

Archives

  • April 2026
  • August 2025
  • April 2025
  • March 2025
  • حقوق و معاشرت (9)
    • اخلاق / آداب (2)
      • بالوں کے احکام و آداب (1)
      • ظلم / مظالم/دھوکہ، فراڈ (1)
    • نکاح / طلاق (7)
      • تین طلاقیں (1)
      • رضاعت (1)
      • فسخ و تفریق (1)
      • محرمات (2)
      • مہر / جہیز / بارات (1)
      • نان و نفقہ (2)
  • عبادات (11)
    • حج / عمرہ (1)
    • ذبیحہ / قربانی (1)
      • عقیقہ اور اس کے احکام (1)
    • زکوٰۃ / صدقات (3)
      • ادائے زکوٰۃ (1)
      • سونے ، چاندی اور نقد کی زکوٰۃ (1)
      • عشر و خراج (1)
      • مصارف زکوٰۃ (1)
    • نماز (6)
      • جماعت / امامت (2)
      • جمعہ و عیدین (1)
      • مسجد کے آداب و احکام (3)
  • عقائد (3)
    • اسلامی عقائد (1)
      • قبر و آخرت (1)
    • بدعات / رسوم (1)
      • بدعات (1)
    • مذاہب / مسالک (1)
      • معتزلہ (1)
  • معاملات (9)
    • بیع / تجارت (3)
      • بیع صحیح ، فاسد اور باطل (1)
      • نقد اور ادھار خرید و فروخت کے احکام (2)
    • حدود / قصاص (1)
      • قصاص و دیت (1)
    • سود / بینکاری / انشورنس / شیئرز (2)
      • سودی قرضہ کی لین دین (1)
      • قرض کے احکام (1)
      • متفرقات سود (1)
    • وراثت / وصیت (4)
      • میت کی وصیت اور اقرارات (1)
      • ورثاء اور ان کے حصص (2)
  • ممنوعات و مباحات (1)
    • قسم / منت (1)
      • قسم و کفارات (1)