مہر فاطمی |

دار الافتاء والارشاد

قسم الافتاء و التخصص فی الفقہ الاسلامی

مہر فاطمی

فتویٰ نمبر: 2026-019
تاریخِ اشاعت: 03 September 2026
باب: کتاب النکاح
استفتاء / سوال:
پاکستانی کرنسی کے اعتبار سے مہر فاطمی کی مقدار کی تفصیلی وضاحت فرمائے۔
الجواب وباللّٰہ التوفیق

مہر فاطمی 500دارہم  25. 131 تولہ چاندی کی قیمت پشاور صرافہ بازار میں آج  مورخہ 12 ستمبر 2024کی ریٹ کے مطابق  پاکستانی کرنسی کے اعتبار سے  344000 روپے ہیں

مجیب / کاتبِ فتویٰ:
مفتی فاروق عبداللہ صاحب
دار الافتاء
الجواب صحیح / تصدیق کنندہ:
مفتی شاکر اللہ چترالی صاحب
مفتی دار الافتاء