دینی و فقہی خدمات میں تعاون:
دار الافتاء کے روزمرہ امور، آن لائن افتاء سروسز، کتب خانہ کی فراہمی، اور طلبہ کی کفالت کے تمام تر اخراجات اہلِ خیر کے تعاون سے پورے کیے جاتے ہیں۔ آپ اپنے عطیات، زکوٰۃ، اور صدقاتِ جاریہ کے ذریعے اس علمی خدمت میں شامل ہو سکتے ہیں۔