قسم الافتاء و التخصص فی الفقہ الاسلامی
مہر فاطمی 500دارہم 25. 131 تولہ چاندی کی قیمت پشاور صرافہ بازار میں آج مورخہ 12 ستمبر 2024کی ریٹ کے مطابق پاکستانی کرنسی کے اعتبار سے 344000 روپے ہیں